Shaitan Kay Chailay

urdu poetry

شیطان کے چیلے اُلفت سے بیزار تھے تو رنگین مزاج بھی ہم ہی کہلائے دو الفاظ تعریف کے سنے تو ریاکار بھی ہم ہی کہلائے کہیں دم لینے بیٹھے تو قابض بھی ہم ہی کہلائے پھر شیطان سے ہی ہاتھ ملا لیا تو چیلے بھی ہم ہی کہلائے Poet: عارف جمیل